Bukhar Kam Karne ka Tarika

پیالے میں پانی لے کر سفید سرکہ شامل کرکریں ۔
چار عدد چھوٹے تولیے بھگو کر ایک ایک بغل کے نیچے اور ایک ایک گھٹنوں کے نیچے رکھ کر بغل اور گھٹنوں کو دبائیں تھوری دیر میں بخار کم ہو جائے گا ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*