
چولہے اور کیبنٹ سے چکنائی صاف کرنے کا طریقہ:
چولہے اور کیبنٹ سے چکنائی صاف کرنے کے لئے تھوڑا سا میٹھا سوڈا لیں اور اس کو گیلا کرلیں جہاں چکنائی لگی ہے وہاں وہاں لگائیں تھوڑی دیر بعد پیالے میںنیم گرم پانی، تھوڑا سا واشنگ پاﺅڈر اور ایک کھانے کا چمچ سفید سرکہ ملا ئیں اور ایک تولیہ لیں اسے اس مکسچر میں ڈپ کرکے جہاں آپ نے سوڈا لگایا ہے وہاں وہاں لگائیںچکنائی دور ہو جائے گی ۔۔
Leave a Reply